Thursday, August 2, 2018





متفرقات


خود کلامی میں کِتنی وحشت ہے

کوئی دشمن ہو رُوبرُو جیسے۔۔۔!!

جون ایلیاء



 
اس گھر کی کھلی چھت پہ چمکتے ہوئے تارو!
کہتے ہو کبھی جا کے وہاں۔۔ بات یہاں کی ؟

اِبن انشا

دنیا میں کس کی ذات ہے ہر عیب سے بری
دھبّہ ہے ماہتاب میں، کانٹا گلاب میں

افسر ماہ پوری

No comments:

Post a Comment