Sunday, August 5, 2018

نہ تھی پہاڑ سے کچھ کم ____ مگر"مصیبتِ عمر
ترے خیال میں گزری _____ تو مختصر گزری


خودغرضیوں کے جال میں ایسا پھنسا کہ وہ
اپنے سِوا کسی سے مُحبت نہ کر سکا

اُن کے جلووں سے مُزیّن دونوں آنکھیں ہیں مِری
اُن کا خاکہ، اُن کا نقشہ، اُن کی صورت دل میں* ہے

اُن کی حسرت، اُن کا ارماں، اُن کی اُلفت، اُن کا غم
کیا بتائیں، کیا کہیں، کیا کیا ہمارے دل میں ہے​

کوئی تو ہو جو تسلیوں کے حروف دے کر
رگوں میں بہتی اذیتوں کا غرور توڑے
 




No comments:

Post a Comment